Madad | Profile | میں دوسرے صارفین کو اپنی تصاویر دیکھنے کی اجازت کیسے دوں؟

میں دوسرے صارفین کو اپنی تصاویر دیکھنے کی اجازت کیسے دوں؟

muzz کمیونٹی کے ہر ممبر کا اپنی تصویروں پر اور اس پرمکمل کنٹرول ہوتا ہے کہ آیا وہ اس کا اشتراک دوسروں سے کرنا چاہتے ہیں۔

سبھی کے لیے تصویروں کو دھندلا کریں

1. نیچے موجود بار میں مینو آئيکن پر ٹیپ کریں

2. "پروفائل میں ترمیم کریں" پر ٹیپ کریں

3. "میری تصویروں اور ویڈیو کو دھندلا کریں" ٹوگل کو آف کریں

جوڑی کے لیے تصویروں سے دھندلاپن ہٹائيں

1. نیچے موجود بار میں چیٹ آئیکن پر ٹیپ کریں

2. اپنی مطلوبہ جوڑی پر ٹیپ کریں

3. اوپر موجود بار کے تین نقطوں پر ٹیپ کریں

4. "میری تصویروں کو دکھائيں" پر ٹیپ کریں

جوڑی نہ ملنے یا بلاک ہونے کی صورت میں آپ کی تصویریں واپس خودبخود دھندلی ہوجاتی ہیں۔

Can’t find your answer?

If you have questions about how Muzz works, or need technical troubleshooting help, please check out our Help & Support page.

Sunni musalman
single muslim
Gair shadi shuda muslim ka app
Shia Musalman
Muslim shadi
Muslim shadi app
Muslim dating
Muslim dating app
Islami dating
Arab main muhabbat
Arab dating
Arab se baat chet